مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الصافات · آیت ۲۲

سورہ الصافات · آیت ۲۲

۞ ٱحْشُرُوا۟ ٱلَّذِينَ ظَلَمُوا۟ وَأَزْوَٰجَهُمْ وَمَا كَانُوا۟ يَعْبُدُونَ

37:22

حزب ۴۵ ½ رکوع ۲
رومن میں تلفظ

uḥ'shurū alladhīna ẓalamū wa-azwājahum wamā kānū yaʿbudūna

اردو ترجمہ

جو لوگ ظلم کرتے تھے ان کو اور ان کے ہم جنسوں کو اور جن کو وہ پوجا کرتے تھے (سب کو) جمع کرلو

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

ﻇالموں کو اور ان کے ہمراہیوں کو اور (جن) جن کی وه اللہ کے علاوه پرستش کرتے تھے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۲۰ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں