لِمِثْلِ هَـٰذَا فَلْيَعْمَلِ ٱلْعَـٰمِلُونَ
37:61
لِمِثْلِ هَـٰذَا فَلْيَعْمَلِ ٱلْعَـٰمِلُونَ
37:61
limith'li hādhā falyaʿmali l-ʿāmilūna
ایسی ہی (نعمتوں) کے لئے عمل کرنے والوں کو عمل کرنے چاہئیں
ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
ایسی (کامیابی) کے لئے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہئے.
ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی