وَءَاخَرُ مِن شَكْلِهِۦٓ أَزْوَٰجٌ
38:58
وَءَاخَرُ مِن شَكْلِهِۦٓ أَزْوَٰجٌ
38:58
waākharu min shaklihi azwājun
اور اسی طرح کے اور بہت سے (عذاب ہوں گے)
ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
اس کے علاوه اور طرح طرح کے عذاب.
ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی
اس آیت کی تفسیر آیت ۵۷ کے تحت ہے