مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ ص · آیت ۶۲

سورہ ص · آیت ۶۲

وَقَالُوا۟ مَا لَنَا لَا نَرَىٰ رِجَالًا كُنَّا نَعُدُّهُم مِّنَ ٱلْأَشْرَارِ

38:62

رومن میں تلفظ

waqālū mā lanā lā narā rijālan kunnā naʿudduhum mina l-ashrāri

اردو ترجمہ

اور کہیں گے کیا سبب ہے کہ (یہاں) ہم ان شخصوں کو نہیں دیکھتے جن کو بروں میں شمار کرتے تھے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اور جہنمی کہیں گے کیا بات ہے کہ وه لوگ ہمیں دکھائی نہیں دیتے جنہیں ہم برے لوگوں میں شمار کرتے تھے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۵۷ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں