مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ ص · آیت ۸۷

سورہ ص · آیت ۸۷

إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعَـٰلَمِينَ

38:87

رومن میں تلفظ

in huwa illā dhik'run lil'ʿālamīna

اردو ترجمہ

یہ قرآن تو اہل عالم کے لئے نصیحت ہے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

یہ تو تمام جہان والوں کے لئے سراسر نصیحت (وعبرت) ہے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۸۶ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں