مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الزمر · آیت ۴۰

سورہ الزمر · آیت ۴۰

مَن يَأْتِيهِ عَذَابٌ يُخْزِيهِ وَيَحِلُّ عَلَيْهِ عَذَابٌ مُّقِيمٌ

39:40

رومن میں تلفظ

man yatīhi ʿadhābun yukh'zīhi wayaḥillu ʿalayhi ʿadhābun muqīmun

اردو ترجمہ

کہ کس پر عذاب آتا ہے جو اسے رسوا کرے گا۔ اور کس پر ہمیشہ کا عذاب نازل ہوتا ہے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

کہ کس پر رسوا کرنے واﻻ عذاب آتا ہے اور کس پر دائمی مار اور ہمیشگی کی سزا ہوتی ہے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۳۶ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں