مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ غافر · آیت ۷۱

سورہ غافر · آیت ۷۱

إِذِ ٱلْأَغْلَـٰلُ فِىٓ أَعْنَـٰقِهِمْ وَٱلسَّلَـٰسِلُ يُسْحَبُونَ

40:71

رومن میں تلفظ

idhi l-aghlālu fī aʿnāqihim wal-salāsilu yus'ḥabūna

اردو ترجمہ

جب کہ ان کی گردنوں میں طوق اور زنجیریں ہوں گی (اور) گھسیٹے جائیں گے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

جب کہ ان کی گردنوں میں طوق ہوں گے اور زنجیریں ہوں گی گھسیٹے جائیں گے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۶۹ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں