مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الشوریٰ · آیت ۳۹

سورہ الشوریٰ · آیت ۳۹

وَٱلَّذِينَ إِذَآ أَصَابَهُمُ ٱلْبَغْىُ هُمْ يَنتَصِرُونَ

42:39

رومن میں تلفظ

wa-alladhīna idhā aṣābahumu l-baghyu hum yantaṣirūna

اردو ترجمہ

اور جو ایسے ہیں کہ جب ان پر ظلم وتعدی ہو تو (مناسب طریقے سے) بدلہ لیتے ہیں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اور جب ان پر ﻇلم (و زیادتی) ہو تو وه صرف بدلہ لے لیتے ہیں.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۳۸ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں