مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الاحقاف · آیت ۶

سورہ الاحقاف · آیت ۶

وَإِذَا حُشِرَ ٱلنَّاسُ كَانُوا۟ لَهُمْ أَعْدَآءً وَكَانُوا۟ بِعِبَادَتِهِمْ كَـٰفِرِينَ

46:6

رومن میں تلفظ

wa-idhā ḥushira l-nāsu kānū lahum aʿdāan wakānū biʿibādatihim kāfirīna

اردو ترجمہ

اور جب لوگ جمع کئے جائیں گے تو وہ ان کے دشمن ہوں گے اور ان کی پرستش سے انکار کریں گے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اور جب لوگوں کو جمع کیا جائے گا تو یہ ان کے دشمن ہو جائیں گے اور ان کی پرستش سے صاف انکار کر جائیں گے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۴ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں