مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ ق · آیت ۳۲

سورہ ق · آیت ۳۲

هَـٰذَا مَا تُوعَدُونَ لِكُلِّ أَوَّابٍ حَفِيظٍ

50:32

رومن میں تلفظ

hādhā mā tūʿadūna likulli awwābin ḥafīẓin

اردو ترجمہ

یہی وہ چیز ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا (یعنی) ہر رجوع لانے والے حفاظت کرنے والے سے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

یہ ہے جس کا تم سے وعده کیا جاتا تھا ہر اس شخص کے لئے جو رجوع کرنے واﻻ اور پابندی کرنے واﻻ ہو.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۳۰ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں