مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الذاریات · آیت ۴۱

سورہ الذاریات · آیت ۴۱

وَفِى عَادٍ إِذْ أَرْسَلْنَا عَلَيْهِمُ ٱلرِّيحَ ٱلْعَقِيمَ

51:41

رومن میں تلفظ

wafī ʿādin idh arsalnā ʿalayhimu l-rīḥa l-ʿaqīma

اردو ترجمہ

اور عاد (کی قوم کے حال) میں بھی (نشانی ہے) جب ہم نے ان پر نامبارک ہوا چلائی

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اسی طرح عادیوں میں بھی (ہماری طرف سے تنبیہ ہے) جب کہ ہم نے ان پر خیر وبرکت سے خالی آندھی بھیجی.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۳۹ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں