مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الطور · آیت ۲۰

سورہ الطور · آیت ۲۰

مُتَّكِـِٔينَ عَلَىٰ سُرُرٍ مَّصْفُوفَةٍ ۖ وَزَوَّجْنَـٰهُم بِحُورٍ عِينٍ

52:20

رومن میں تلفظ

muttakiīna ʿalā sururin maṣfūfatin wazawwajnāhum biḥūrin ʿīnin

اردو ترجمہ

تختوں پر جو برابر برابر بچھے ہوئے ہیں تکیہ لگائے ہوئے اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے ہم ان کا عقد کر دیں گے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

برابر بچھے ہوئے شاندار تختے پر تکیے لگائے ہوئے۔ اور ہم نے ان کے نکاح بڑی بڑی آنکھوں والی (حوروں) سے کر دیئے ہیں.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۷ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں