مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الطور · آیت ۲۸

سورہ الطور · آیت ۲۸

إِنَّا كُنَّا مِن قَبْلُ نَدْعُوهُ ۖ إِنَّهُۥ هُوَ ٱلْبَرُّ ٱلرَّحِيمُ

52:28

رومن میں تلفظ

innā kunnā min qablu nadʿūhu innahu huwa l-baru l-raḥīmu

اردو ترجمہ

اس سے پہلے ہم اس سے دعائیں کیا کرتے تھے۔ بےشک وہ احسان کرنے والا مہربان ہے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

ہم اس سے پہلے ہی اس کی عبادت کیا کرتے تھے، بیشک وه محسن اور مہربان ہے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۲۴ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں