مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الرحمٰن · آیت ۱۱

سورہ الرحمٰن · آیت ۱۱

فِيهَا فَـٰكِهَةٌ وَٱلنَّخْلُ ذَاتُ ٱلْأَكْمَامِ

55:11

رومن میں تلفظ

fīhā fākihatun wal-nakhlu dhātu l-akmāmi

اردو ترجمہ

اس میں میوے اور کھجور کے درخت ہیں جن کے خوشوں پر غلاف ہوتے ہیں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

جس میں میوے ہیں اور خوشے والے کھجور کے درخت ہیں.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۷ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں