مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الرحمٰن · آیت ۲۰

سورہ الرحمٰن · آیت ۲۰

بَيْنَهُمَا بَرْزَخٌ لَّا يَبْغِيَانِ

55:20

رومن میں تلفظ

baynahumā barzakhun lā yabghiyāni

اردو ترجمہ

دونوں میں ایک آڑ ہے کہ (اس سے) تجاوز نہیں کرسکتے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

ان دونوں میں ایک آڑ ہے کہ اس سے بڑھ نہیں سکتے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۴ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں