فَإِذَا ٱنشَقَّتِ ٱلسَّمَآءُ فَكَانَتْ وَرْدَةً كَٱلدِّهَانِ
55:37
فَإِذَا ٱنشَقَّتِ ٱلسَّمَآءُ فَكَانَتْ وَرْدَةً كَٱلدِّهَانِ
55:37
fa-idhā inshaqqati l-samāu fakānat wardatan kal-dihāni
پھر جب آسمان پھٹ کر تیل کی تلچھٹ کی طرح گلابی ہوجائے گا (تو) وہ کیسا ہولناک دن ہوگا
ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
پس جب کہ آسمان پھٹ کر سرخ ہو جائے جیسے کہ سرخ چمڑه.
ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی
آسمان پھٹ جائے گا وقت احتساب ہو گا ٭٭
تتتتت
صفحہ نمبر9104
تفسیر: حافظ ابنِ کثیر (اردو)