مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الرحمٰن · آیت ۵۸

سورہ الرحمٰن · آیت ۵۸

كَأَنَّهُنَّ ٱلْيَاقُوتُ وَٱلْمَرْجَانُ

55:58

رومن میں تلفظ

ka-annahunna l-yāqūtu wal-marjānu

اردو ترجمہ

گویا وہ یاقوت اور مرجان ہیں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

وه حوریں مثل یاقوت اور مونگے کے ہوں گی.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۵۶ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں