مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الواقعہ · آیت ۱۰

سورہ الواقعہ · آیت ۱۰

وَٱلسَّـٰبِقُونَ ٱلسَّـٰبِقُونَ

56:10

رومن میں تلفظ

wal-sābiqūna l-sābiqūna

اردو ترجمہ

اور جو آگے بڑھنے والے ہیں (ان کا کیا کہنا) وہ آگے ہی بڑھنے والے ہیں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اور جو آگے والے ہیں وه تو آگے والے ہی ہیں.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں