مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الواقعہ · آیت ۱۵

سورہ الواقعہ · آیت ۱۵

عَلَىٰ سُرُرٍ مَّوْضُونَةٍ

56:15

رومن میں تلفظ

ʿalā sururin mawḍūnatin

اردو ترجمہ

(لعل و یاقوت وغیرہ سے) جڑے ہوئے تختوں پر

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

یہ لوگ سونے کے تاروں سے بنے ہوئے تختوں پر.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۳ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں