مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الواقعہ · آیت ۲

سورہ الواقعہ · آیت ۲

لَيْسَ لِوَقْعَتِهَا كَاذِبَةٌ

56:2

رومن میں تلفظ

laysa liwaqʿatihā kādhibatun

اردو ترجمہ

اس کے واقع ہونے میں کچھ جھوٹ نہیں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

جس کے واقع ہونے میں کوئی جھوٹ نہیں.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں