مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الواقعہ · آیت ۲۱

سورہ الواقعہ · آیت ۲۱

وَلَحْمِ طَيْرٍ مِّمَّا يَشْتَهُونَ

56:21

رومن میں تلفظ

walaḥmi ṭayrin mimmā yashtahūna

اردو ترجمہ

اور پرندوں کا گوشت جس قسم کا ان کا جی چاہے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اور پرندوں کے گوشت جو انہیں مرغوب ہوں.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۹ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں