مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الواقعہ · آیت ۳۱

سورہ الواقعہ · آیت ۳۱

وَمَآءٍ مَّسْكُوبٍ

56:31

رومن میں تلفظ

wamāin maskūbin

اردو ترجمہ

اور پانی کے جھرنوں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اور بہتے ہوئے پانیوں.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۲۷ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں