مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الواقعہ · آیت ۳۷

سورہ الواقعہ · آیت ۳۷

عُرُبًا أَتْرَابًا

56:37

رومن میں تلفظ

ʿuruban atrāban

اردو ترجمہ

(اور شوہروں کی) پیاریاں اور ہم عمر

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

محبت والیاں اور ہم عمر ہیں.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۳۵ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں