مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الواقعہ · آیت ۴۰

سورہ الواقعہ · آیت ۴۰

وَثُلَّةٌ مِّنَ ٱلْـَٔاخِرِينَ

56:40

رومن میں تلفظ

wathullatun mina l-ākhirīna

اردو ترجمہ

اور بہت سے پچھلوں میں سے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اور بہت بڑی جماعت ہے پچھلوں میں سے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۳۵ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں