مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الواقعہ · آیت ۴۶

سورہ الواقعہ · آیت ۴۶

وَكَانُوا۟ يُصِرُّونَ عَلَى ٱلْحِنثِ ٱلْعَظِيمِ

56:46

رومن میں تلفظ

wakānū yuṣirrūna ʿalā l-ḥinthi l-ʿaẓīmi

اردو ترجمہ

اور گناہ عظیم پر اڑے ہوئے تھے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اور بڑے بڑے گناہوں پر اصرار کرتے تھے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۴۱ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں