مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الواقعہ · آیت ۵۰

سورہ الواقعہ · آیت ۵۰

لَمَجْمُوعُونَ إِلَىٰ مِيقَـٰتِ يَوْمٍ مَّعْلُومٍ

56:50

رومن میں تلفظ

lamajmūʿūna ilā mīqāti yawmin maʿlūmin

اردو ترجمہ

(سب) ایک روز مقرر کے وقت پر جمع کئے جائیں گے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

ضرور جمع کئے جائیں گے ایک مقرر دن کے وقت.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۴۱ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں