مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الواقعہ · آیت ۶۴

سورہ الواقعہ · آیت ۶۴

ءَأَنتُمْ تَزْرَعُونَهُۥٓ أَمْ نَحْنُ ٱلزَّٰرِعُونَ

56:64

رومن میں تلفظ

a-antum tazraʿūnahu am naḥnu l-zāriʿūna

اردو ترجمہ

تو کیا تم اسے اُگاتے ہو یا ہم اُگاتے ہیں؟

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اسے تم ہی اگاتے ہو یا ہم اگانے والے ہیں.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۶۳ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں