مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الواقعہ · آیت ۷۳

سورہ الواقعہ · آیت ۷۳

نَحْنُ جَعَلْنَـٰهَا تَذْكِرَةً وَمَتَـٰعًا لِّلْمُقْوِينَ

56:73

رومن میں تلفظ

naḥnu jaʿalnāhā tadhkiratan wamatāʿan lil'muq'wīna

اردو ترجمہ

ہم نے اسے یاد دلانے اور مسافروں کے برتنے کو بنایا ہے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

ہم نے اسے سبب نصیحت اور مسافروں کے فائدے کی چیز بنایا ہے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

مکمل سورۃ پڑھیں