مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الواقعہ · آیت ۸۱

سورہ الواقعہ · آیت ۸۱

أَفَبِهَـٰذَا ٱلْحَدِيثِ أَنتُم مُّدْهِنُونَ

56:81

رومن میں تلفظ

afabihādhā l-ḥadīthi antum mud'hinūna

اردو ترجمہ

کیا تم اس کلام سے انکار کرتے ہو؟

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

پس کیا تم ایسی بات کو سرسری (اور معمولی) سمجھ رہے ہو؟

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۷۵ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں