مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الواقعہ · آیت ۸۷

سورہ الواقعہ · آیت ۸۷

تَرْجِعُونَهَآ إِن كُنتُمْ صَـٰدِقِينَ

56:87

رومن میں تلفظ

tarjiʿūnahā in kuntum ṣādiqīna

اردو ترجمہ

تو اگر سچے ہو تو روح کو پھیر کیوں نہیں لیتے؟

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اور اس قول میں سچے ہو تو (ذرا) اس روح کو تو لوٹاؤ.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۸۳ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں