مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الواقعہ · آیت ۸۹

سورہ الواقعہ · آیت ۸۹

فَرَوْحٌ وَرَيْحَانٌ وَجَنَّتُ نَعِيمٍ

56:89

رومن میں تلفظ

farawḥun warayḥānun wajannatu naʿīmin

اردو ترجمہ

تو (اس کے لئے) آرام اور خوشبودار پھول اور نعمت کے باغ ہیں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اسے تو راحت ہے اور غذائیں ہیں اور آرام والی جنت ہے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۸۸ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں