مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الواقعہ · آیت ۹۲

سورہ الواقعہ · آیت ۹۲

وَأَمَّآ إِن كَانَ مِنَ ٱلْمُكَذِّبِينَ ٱلضَّآلِّينَ

56:92

رومن میں تلفظ

wa-ammā in kāna mina l-mukadhibīna l-ḍālīna

اردو ترجمہ

اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہوں میں سے ہے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

لیکن اگر کوئی جھٹلانے والوں گمراہوں میں سے ہے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۸۸ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں