مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ القلم · آیت ۴۶

سورہ القلم · آیت ۴۶

أَمْ تَسْـَٔلُهُمْ أَجْرًا فَهُم مِّن مَّغْرَمٍ مُّثْقَلُونَ

68:46

رومن میں تلفظ

am tasaluhum ajran fahum min maghramin muth'qalūna

اردو ترجمہ

کیا تم ان سے کچھ اجر مانگتے ہو کہ ان پر تاوان کا بوجھ پڑ رہا ہے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

کیا تو ان سے کوئی اجرت چاہتا ہے جس کے تاوان سے یہ دبے جاتے ہیں.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۴۲ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں