مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الحاقہ · آیت ۱۵

سورہ الحاقہ · آیت ۱۵

فَيَوْمَئِذٍ وَقَعَتِ ٱلْوَاقِعَةُ

69:15

رومن میں تلفظ

fayawma-idhin waqaʿati l-wāqiʿatu

اردو ترجمہ

تو اس روز ہو پڑنے والی (یعنی قیامت) ہو پڑے گی

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اس دن ہو پڑنے والی (قیامت) ہو پڑے گی.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۳ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں