مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الحاقہ · آیت ۳۰

سورہ الحاقہ · آیت ۳۰

خُذُوهُ فَغُلُّوهُ

69:30

رومن میں تلفظ

khudhūhu faghullūhu

اردو ترجمہ

(حکم ہوگا کہ) اسے پکڑ لو اور طوق پہنا دو

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

(حکم ہوگا) اسے پکڑ لو پھر اسے طوق پہنادو.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۲۵ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں