مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الحاقہ · آیت ۳۵

سورہ الحاقہ · آیت ۳۵

فَلَيْسَ لَهُ ٱلْيَوْمَ هَـٰهُنَا حَمِيمٌ

69:35

رومن میں تلفظ

falaysa lahu l-yawma hāhunā ḥamīmun

اردو ترجمہ

سو آج اس کا بھی یہاں کوئی دوستدار نہیں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

پس آج اس کا نہ کوئی دوست ہے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

مکمل سورۃ پڑھیں