مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الحاقہ · آیت ۴۰

سورہ الحاقہ · آیت ۴۰

إِنَّهُۥ لَقَوْلُ رَسُولٍ كَرِيمٍ

69:40

رومن میں تلفظ

innahu laqawlu rasūlin karīmin

اردو ترجمہ

کہ یہ (قرآن) فرشتہٴ عالی مقام کی زبان کا پیغام ہے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

کہ بیشک یہ (قرآن) بزرگ رسول کا قول ہے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۳۸ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں