مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الحاقہ · آیت ۴۲

سورہ الحاقہ · آیت ۴۲

وَلَا بِقَوْلِ كَاهِنٍ ۚ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ

69:42

رومن میں تلفظ

walā biqawli kāhinin qalīlan mā tadhakkarūna

اردو ترجمہ

اور نہ کسی کاہن کے مزخرفات ہیں۔ لیکن تم لوگ بہت ہی کم فکر کرتے ہو

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اور نہ کسی کاہن کا قول ہے، (افسوس) بہت کم نصیحت لے رہے ہو.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۳۸ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں