مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الحاقہ · آیت ۴۶

سورہ الحاقہ · آیت ۴۶

ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ ٱلْوَتِينَ

69:46

رومن میں تلفظ

thumma laqaṭaʿnā min'hu l-watīna

اردو ترجمہ

پھر ان کی رگ گردن کاٹ ڈالتے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

پھر اس کی شہ رگ کاٹ دیتے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۴۴ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں