وَإِنَّهُۥ لَتَذْكِرَةٌ لِّلْمُتَّقِينَ
69:48
وَإِنَّهُۥ لَتَذْكِرَةٌ لِّلْمُتَّقِينَ
69:48
wa-innahu latadhkiratun lil'muttaqīna
اور یہ (کتاب) تو پرہیزگاروں کے لئے نصیحت ہے
ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
یقیناً یہ قرآن پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے.
ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی
اس آیت کی تفسیر آیت ۴۴ کے تحت ہے