فَسَبِّحْ بِٱسْمِ رَبِّكَ ٱلْعَظِيمِ
69:52
فَسَبِّحْ بِٱسْمِ رَبِّكَ ٱلْعَظِيمِ
69:52
fasabbiḥ bi-is'mi rabbika l-ʿaẓīmi
سو تم اپنے پروردگار عزوجل کے نام کی تنزیہ کرتے رہو
ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
پس تو اپنے رب عظیم کی پاکی بیان کر.
ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی
اس آیت کی تفسیر آیت ۴۴ کے تحت ہے