مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الاعراف · آیت ۱۱۲

سورہ الاعراف · آیت ۱۱۲

يَأْتُوكَ بِكُلِّ سَـٰحِرٍ عَلِيمٍ

7:112

رومن میں تلفظ

yatūka bikulli sāḥirin ʿalīmin

اردو ترجمہ

کہ تمام ماہر جادوگروں کو آپ کے پاس لے آئیں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

کہ وه سب ماہر جادو گروں کو آپ کے پاس ﻻ کر حاضر کر دیں۔

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۱۱ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں