رَبِّ مُوسَىٰ وَهَـٰرُونَ
7:122
rabbi mūsā wahārūna
یعنی موسیٰ اور ہارون کے پروردگار پر
ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
جو موسیٰ اور ہارون کا بھی رب ہے۔
ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی
اس آیت کی تفسیر آیت ۱۱۷ کے تحت ہے