مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الاعراف · آیت ۹

سورہ الاعراف · آیت ۹

وَمَنْ خَفَّتْ مَوَٰزِينُهُۥ فَأُو۟لَـٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ خَسِرُوٓا۟ أَنفُسَهُم بِمَا كَانُوا۟ بِـَٔايَـٰتِنَا يَظْلِمُونَ

7:9

رومن میں تلفظ

waman khaffat mawāzīnuhu fa-ulāika alladhīna khasirū anfusahum bimā kānū biāyātinā yaẓlimūna

اردو ترجمہ

اور جن کے وزن ہلکے ہوں گے تو یہی لوگ ہیں جنہوں نے اپنے تئیں خسارے میں ڈالا اس لیے کہ ہماری آیتوں کے بارے میں بےانصافی کرتے تھے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اور جس شخص کا پلا ہلکا ہوگا سو یہ وه لوگ ہوں گے جنہوں نے اپنا نقصان کرلیا بسبب اس کے کہ ہماری آیتوں کے ساتھ ﻇلم کرتے تھے۔

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۸ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں