نَزَّاعَةً لِّلشَّوَىٰ
70:16
nazzāʿatan lilshawā
کھال ادھیڑ ڈالنے والی
ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
جو منھ اور سر کی کھال کھینچ ﻻنے والی ہے.
ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی
اس آیت کی تفسیر آیت ۸ کے تحت ہے