مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ المدثر · آیت ۸

سورہ المدثر · آیت ۸

فَإِذَا نُقِرَ فِى ٱلنَّاقُورِ

74:8

رومن میں تلفظ

fa-idhā nuqira fī l-nāqūri

اردو ترجمہ

جب صور پھونکا جائے گا

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

پس جب کہ صور میں پھونک ماری جائے گی.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں