مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ القیامہ · آیت ۱۵

سورہ القیامہ · آیت ۱۵

وَلَوْ أَلْقَىٰ مَعَاذِيرَهُۥ

75:15

رومن میں تلفظ

walaw alqā maʿādhīrahu

اردو ترجمہ

اگرچہ عذر ومعذرت کرتا رہے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اگر چہ کتنے ہی بہانے پیش کرے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۹ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں