مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ القیامہ · آیت ۲۷

سورہ القیامہ · آیت ۲۷

وَقِيلَ مَنْ ۜ رَاقٍ

75:27

رومن میں تلفظ

waqīla man rāqin

اردو ترجمہ

اور لوگ کہنے لگیں (اس وقت) کون جھاڑ پھونک کرنے والا ہے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اور کہا جائے گا کہ کوئی جھاڑ پھونک کرنے واﻻ ہے؟

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۲۶ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں