مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ القیامہ · آیت ۲۹

سورہ القیامہ · آیت ۲۹

وَٱلْتَفَّتِ ٱلسَّاقُ بِٱلسَّاقِ

75:29

رومن میں تلفظ

wal-tafati l-sāqu bil-sāqi

اردو ترجمہ

اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے گی.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۲۶ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں