مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ القیامہ · آیت ۳۱

سورہ القیامہ · آیت ۳۱

فَلَا صَدَّقَ وَلَا صَلَّىٰ

75:31

رکوع ۲
رومن میں تلفظ

falā ṣaddaqa walā ṣallā

اردو ترجمہ

تو اس (ناعاقبت) اندیش نے نہ تو (کلام خدا) کی تصدیق کی نہ نماز پڑھی

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اس نے نہ تو تصدیق کی نہ نماز ادا کی.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۲۶ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں